مولانا سید محمد رابع حسنی: ایک عظیم شخصیت

مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی اُن خوش نصیب شخصیات میں سے ایک تھے، جنھیں اپنے ماموں مولانا علی میاں کی تربیت و سرپرستی میں رہنے کا موقع ملا۔ اگر یہ بات کہی جائے کہ انھوں نے اپنے بھائیوں میں اپنے ماموں سے سب سے زیادہ استفادہ کیا تو یہ بات عین درست ہوگی۔ یہی … Read more

مدارس کے تازہ دم فارغین کی خدمت میں

‏‎شمع فروزاں مولانا خالد سیف اللہ رحمانی شعبان کا مہینہ برصغیر میں ایک خاص روایت کا حامل ہوگیا ہے ؛ کیوں کہ دینی مدارس کا آغاز شوال سے ہوتا ہے اور شعبان پر تعلیم اور حساب و کتاب کا اختتام عمل میں آتا ہے ، جو مدارس ابتدائی تعلیم کے ہیں ، ایک خاص حد … Read more

آسام کے گیان پیٹھ ایوارڈ یافتہ نیلمانی فوکن (جونیئر)

نیلمانی فوکن آسامی زبان کے معروف شاعر، آرٹ نقاد، پروفیسر اور مصنف ہیں۔ آسامی شاعری میں علامت نگاری اور منظر نگاری پر ان کا دور رس اثر تھا۔ ان کی سب سے قابل ذکر کاموں میں"سنا ہے کہ سورج ندی سے اترتا ہے” ("সূৰ্য হেনো নামি আহে এই নদীয়েদি) نظم اور” گالابی جامن کا صبح” … Read more

جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام تحفظ مدارس اجلاس : کئی اہم فیصلے

◾دینی مدارس کی ہر قیمت پر حفاظت کی جائے گی-◾جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام تحفظ مدارس اجلاس –◾ مدرسوں کے تعاون کے لیے کمیٹی تشکیل-◾ ایک ہیلپ لائن جاری کرنے کا اعلان – نئی دہلی 6؍ستمبر آزاد مدارس بالخصوص یوپی کے مدارس کو درپیش چیلنج کے تناظر میں، آج جمعیۃ علماء ہند کے صدر … Read more

کرپٹو کرنسی، تعارف اور حقیقت

(بٹ کوائن (Bit Coin) اور ون کوائن (Onecoin) پر ایک نظر) جس طرح انسانی زندگی میں مختلف تبدیلیاں اور نیرنگیاں پیدا ہوتی رہتی ہیں؛ اسی طرح کائنات کا نظام اور چیزیں بھی ان تبدیلیوں سے دو چار اور متاثر ہوتی رہتی ہیں، اسی لئے کہا جاتا ہے کہ دنیا کی کسی شی کو دوام نہیں، … Read more

آمین آہستہ کہنے کے دلائل

:دلیل نمبر1 :آمین دعاہے قَالَ اللہُ تَعَالیٰ:قَدْاُجِیْبَتْ دَعْوَتُکُمَا۔ (سورۃ یونس:89) ترجمہ: اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ وہارون کے بارے میں فرمایاکہ تم دونوں کی دعا قبول کرلی گئی ’’اَخْرَجَ اَبُوالشِّیْخِ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ کَانَ مُوْسٰی عَلَیْہِ السَّلاَمِ اِذَادَعَا اَمَّنَ ھَارُوْنُ عَلَیْہِ السَّلاَمِ عَلٰی دُعَائِہِ۔ یَقُوْلُ آمِیْن‘‘ (تفسیر درمنثور ج3،ص567) ترجمہ: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ … Read more

اپریل فول

یہ بات نہایت قابل غور ہے کہ آج کا مسلمان مغربی افکار اور نظریات سے اتنا مرعوب ہوچکا ہے کہ اسے ترقی کی ہر منزل مغرب کی پیروی میں ہی نطر آتی ہے۔ ہر وہ قول وعمل جو مغرب کے ہاں رائج ہوچکا ہے اس کی تقلید لازم سمجھتا ہے ،قطع نظر اس سے کہ … Read more

دنیا میں آنے کا مقصد

الحمد للہ وحدہ و الصلوۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ اما بعد! فاعوذ باللہ من الشیطن الرجیم بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ فِي كَبَدٍ (البلد:4) اللہ رب العزت نے دنیا میں ہمیں کھانے لیے نہیں بھیجابلکہ کمانے کے لیے بھیجا ہے۔دنیا کمانےکی جگہ ہے اور جنت کھانے کی جگہ ہے۔دنیا مشقت کی … Read more

کیوں تقلید ضروری ہے؟

کیوں تقلید ضروری ہے؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر چیز کو حجة الوداع میں وضاحت سے بیان فرمادیا ہے کہ میں تمہارے لیے قرآن و سنت چھوڑ کرجارہا ہوں، تو صرف قرآن و سنت کی اتباع کرنی چاہیے۔ قرآن وحدیث میں سارے مسائل صراحتاً یا دلالةً آگئے … Read more

انفاق فی سبیل اللہ

حافظ محمد اقبال سحر:قرآن کریم اوراحادیث میں فی سبیل اللہ خرچ کرنے کی بہت فضیلت بیان فرمائی گئی ہے ۔ اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے بھی خرچ کیا جانے والا مال فی سبیل اللہ ہے ۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے ” مثال ان لوگوں کی جو اپنے مالوں کو اللہ کی راہ میں … Read more