آمین آہستہ کہنے کے دلائل

:دلیل نمبر1 :آمین دعاہے قَالَ اللہُ تَعَالیٰ:قَدْاُجِیْبَتْ دَعْوَتُکُمَا۔ (سورۃ یونس:89) ترجمہ: اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ وہارون کے بارے میں فرمایاکہ تم دونوں کی دعا قبول کرلی گئی ’’اَخْرَجَ اَبُوالشِّیْخِ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ کَانَ مُوْسٰی عَلَیْہِ السَّلاَمِ اِذَادَعَا اَمَّنَ ھَارُوْنُ عَلَیْہِ السَّلاَمِ عَلٰی دُعَائِہِ۔ یَقُوْلُ آمِیْن‘‘ (تفسیر درمنثور ج3،ص567) ترجمہ: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ … Read more

اپریل فول

یہ بات نہایت قابل غور ہے کہ آج کا مسلمان مغربی افکار اور نظریات سے اتنا مرعوب ہوچکا ہے کہ اسے ترقی کی ہر منزل مغرب کی پیروی میں ہی نطر آتی ہے۔ ہر وہ قول وعمل جو مغرب کے ہاں رائج ہوچکا ہے اس کی تقلید لازم سمجھتا ہے ،قطع نظر اس سے کہ … Read more

دنیا میں آنے کا مقصد

الحمد للہ وحدہ و الصلوۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ اما بعد! فاعوذ باللہ من الشیطن الرجیم بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ فِي كَبَدٍ (البلد:4) اللہ رب العزت نے دنیا میں ہمیں کھانے لیے نہیں بھیجابلکہ کمانے کے لیے بھیجا ہے۔دنیا کمانےکی جگہ ہے اور جنت کھانے کی جگہ ہے۔دنیا مشقت کی … Read more

کیوں تقلید ضروری ہے؟

کیوں تقلید ضروری ہے؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر چیز کو حجة الوداع میں وضاحت سے بیان فرمادیا ہے کہ میں تمہارے لیے قرآن و سنت چھوڑ کرجارہا ہوں، تو صرف قرآن و سنت کی اتباع کرنی چاہیے۔ قرآن وحدیث میں سارے مسائل صراحتاً یا دلالةً آگئے … Read more

انفاق فی سبیل اللہ

حافظ محمد اقبال سحر:قرآن کریم اوراحادیث میں فی سبیل اللہ خرچ کرنے کی بہت فضیلت بیان فرمائی گئی ہے ۔ اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے بھی خرچ کیا جانے والا مال فی سبیل اللہ ہے ۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے ” مثال ان لوگوں کی جو اپنے مالوں کو اللہ کی راہ میں … Read more

وضوکے فوائد وسائنسی اثرات

رآن کریم اللہ کاکلام برحق ہے۔ اللہ نے اس میں طہارت وپاکیزگی کیلئے غسل ووضوکی تاکید فرمائی ہے جس کے بغیر بندے کی کوئی بھی عبادت شرف قبولیت نہیں پاسکتی۔ طہارت کونصف ایمان بھی کہاگیاہے اللہ کریم قرآ ن کریم میں ارشاد فرماتا ہے۔پروفیسر ڈاکٹر ثناء خالد:قرآن کریم اللہ کاکلام برحق ہے۔ اللہ نے اس … Read more